نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
یوم القدس کی اہمیت کے بارے میں گفتگو کریں گے۔
امام خمینی نے جب رمضان المبارک کے آخری جمعہ یعنی جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس قرار دے کر ایک تاریخ رقم کر دی۔ اس کے ذریعے انہوں نے پوری دنیا کو بتایا کہ دنیا کی مظلوم ترین قوم سے اس دن اظہار یکجہتی کی جائے۔ امام خمینی بیت المقدس کو ...
یوم قدس کے موقع پر منعقد ہونے والی ریلیوں میں عوام کے تمام طبقوں سے وسیع سطح پر شرکت کی اپیل کی ہے۔ الوقت - ایران کے بزرگ علماء دین اور مراجع تقلید نے یوم قدس کے موقع پر منعقد ہونے والی ریلیوں میں عوام کے تمام طبقوں سے وسیع سطح پر شرکت کی اپیل کی ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ ناصر مكارم شیرا ...
یوم قدس کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔ عالمی یوم قدس پر اہل سنت کا کیا نظریہ ہے؟ الوقت - پوری دنیا میں عالمی یوم قدس کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔ عالمی یوم قدس پر اہل سنت کا کیا نظریہ ہے؟
جماعت اسلامی پاکستان کے سکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امام خمینی نے مسئلہ فلسطین کو ہمیشہ کے لیے زندہ ...
یوم قدس کے موقع پر ہندوستان اور پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف عظیم مظاہرے کئے گئے۔ الوقت - عالمی یوم قدس کے موقع پر ہندوستان اور پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف عظیم مظاہرے کئے گئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق عالمی یوم قدس کے موقع ...
یوم قدس کی ریلیوں میں عوام کی پرجوش شرکت کی تعریف کی ۔ الوقت - رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید کی نماز کے خطبوں میں عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں عوام کی پرجوش شرکت کی تعریف کی ۔
تہران کی مرکزی نماز عید کے خطبوں میں انہوں نے فرمایا کہ سال کے سب سے طولانی اور گرم دنوں میں پو ...
یوم آزادی 14 اگست کی تقریبات کی تیاریوں میں رکاوٹ ڈالنے کے مقصد سے کیا گیا ہیں لیکن مجھے پورا بھروسہ ہے کہ اس طرح کی بزدلانہ کارروائی سے ہمارا حوصلہ پست نہیں ہو گا۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے پیر کو بھی کوئٹہ کے ایک ہسپتال میں زبردست دھماکہ ہوا تھا۔ اس دھماکے میں 70 افراد جاں بحق ہو گئے تھے اور 200 افر ...
یوم آزادی کے موقع پر نوهٹا میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد اب بارہمولہ میں بڑا حملہ ہوا ہے۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم آزادی کے موقع پر نوهٹا میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد اب بارہمولہ میں بڑا حملہ ہوا ہے۔ اس حملے میں دو فوجی اہلکار سمیت 3 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ احتیاطا علاقے ک ...
یوم آزادی کی مناسبت پر دارالحکومت صنعا میں جمع ہو کر قومی اتحاد کی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ الوقت - یمن کے عوام نے ملک کے 49 ویں یوم آزادی کی مناسبت پر دارالحکومت صنعا میں جمع ہو کر قومی اتحاد کی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
یمن کے اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ محمد علی الحوثی اور کچھ دیگر ...
یوم پاکستان کی مناسبت سے حکومت پاکستان، افواج اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان، امت مسلمہ کی امیدوں کا مرکز ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان وہ ملک ہے جو کشمیریوں کے حقوق کے لئے سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑا ہے۔